سورۃ يوسف 12:97
قَالُواْ يَـٰٓأَبَانَا ٱسۡتَغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوبَنَآ إِنَّا كُنَّا خَٰطِـِٔينَ ﴿٩٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بیٹوں نے کہا کہ ابا ہمارے لیے ہمارے گناہ کی مغفرت مانگیئے۔ بےشک ہم خطاکار تھے
Sab bol utthey “abbajaan, aap hamare gunaahon ki bakshish ke liye dua karein, waqayi hum khatakaar thay.”
انہوں نے کہا : ابا جان ! ہمارے لیے ہمارے گناہوں کی مغفرت طلب کیجئے یقیناً ہم ہی خطاکار تھے
سب بول اٹھے ابا جان ، آپ ہمارے گناہوں کی بخشش کے لئے دعا کریں ، واقعی ہم خطاکار تھے “۔
انہوں نے کہا ابا جی! آپ ہمارے لئے گناہوں کی بخشش طلب کیجئے بیشک ہم قصور وار ہیں.
برادرانِ یوسف نے کہا، اے ہمارے باپ، ہمارے گناہوں کی معافی کی دعا کیجئے بے شک ہم خطاوار تھے
بولے اے باپ بخشوا ہمارے گناہوں کو بیشک ہم تھے چوکنے والے
سب بول اٹھے "ابا جان، آپ ہمارے گناہوں کی بخشش کے لیے دعا کریں، واقعی ہم خطا کار تھے"