سورۃ ابراهيم 14:15
وَٱسۡتَفۡتَحُواْ وَخَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِيدٖ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور پیغمبروں نے (خدا سے اپنی) فتح چاہی تو ہر سرکش ضدی نامراد رہ گیا
Unhon ne faisla chaha tha (to yun unka faisla hua) aur har jabbar (tyrant) dushman-e-haqq ne mooh ki khayi (suffered ignominy)
اور انہوں نے فیصلہ طلب کیا اور نامراد ہو کر رہا ہر سرکش ضدی
“ انہوں نے فیصلہ چاہا تھا (تو یوں ان کا فیصلہ ہوا) اور ہر جبار دشمن حق نے منہ کی کھائی ،
اور انہوں نے فیصلہ طلب کیا اور تمام سرکش ضدی لوگ نامراد ہوگئے.
اور انھوں نے فیصلہ چاہا اور ہر سرکش، ضدی، نامراد ہوا
اور فیصلہ (فتح) لگے ماننے پیغمبر اور نامراد ہو ا ہر ایک سرکش ضدی (ضد کرنے والا)
اُنہوں نے فیصلہ چاہا تھا (تو یُوں اُن کا فیصلہ ہوا)اور ہر جبّاردشمن ِ حق نے منہ کی کھائی۔