quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ ابراهيم 14:40

رَبِّ ٱجۡعَلۡنِي مُقِيمَ ٱلصَّلَوٰةِ وَمِن ذُرِّيَّتِيۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلۡ دُعَآءِ ﴿٤٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اے پروردگار مجھ کو (ایسی توفیق عنایت) کر کہ نماز پڑھتا رہوں اور میری اولاد کو بھی (یہ توفیق بخش) اے پروردگار میری دعا قبول فرما
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aey mere parwardigar, mujhey namaz qayam karne wala bana aur meri aulad se bhi (aise log utha jo yeh kaam karein) parwardigar, meri dua qabool kar
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اے میرے پروردگار ! مجھے بنا دے نماز قائم کرنے والا اور میری اولاد میں سے بھی اے ہمارے پروردگار ! میری اس دعا کو قبول فرما
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اے میرے پروردگار ، مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد میں سے بھی (ایسے لوگ اٹھا جو یہ کام کریں) ۔ پروردگار ، میری دعا قبول کر۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اے میرے پالنے والے! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اوﻻد سے بھی، اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اے میرے رب، مجھے نماز قائم کرنے والا بنا، اور میری اولاد میں بھی اے میرے رب، میری دعا قبول کر
— Maulana Wahiduddin Khan
اے رب میرے کر مجھ کو کہ قائم رکھوں نماز اور میری اولاد میں سے بھی اے رب میرے اور قبول کر میری دعا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ا ے میرے پروردگار، مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد سے بھی (ایسے لوگ اٹھا جو یہ کام کریں) پروردگار، میری دعا قبول کر
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں