سورۃ الحجر 15:17
وَحَفِظۡنَٰهَا مِن كُلِّ شَيۡطَٰنٖ رَّجِيمٍ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہر شیطان راندہٴ درگاہ سے اُسے محفوظ کر دیا
Aur har shaytaan e mardood se unko mehfooz kardiya
اور ہم نے حفاظت کی ہے اس کی ہر شیطان مردود سے
اور ہر شیطان مردود سے ان کو محفوظ کردیا۔
اور اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ رکھا ہے.
اور اس کو ہر شیطان مردود سے محفوظ کیا
اور محفوظ رکھا ہم نے اسکو ہر شیطان مردود سے
اور ہر شیطانِ مردُود سے اُن کو محفوظ کر دیا۔