quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحجر 15:16

وَلَقَدۡ جَعَلۡنَا فِي ٱلسَّمَآءِ بُرُوجٗا وَزَيَّنَّـٰهَا لِلنَّـٰظِرِينَ ﴿١٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہم ہی نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والوں کے لیے اُس کو سجا دیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh hamari kaar-farmayi hai ke aasman mein humne bahut se mazboot qiley (fortified spheres) banaye, unko dekhne walon ke liye muzayyan (adorn) kiya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے آسمان میں برج بنائے ہیں اور ہم نے اسے (آسمانوں کو اور برجوں کو) مزین کردیا ہے دیکھنے والوں کے لیے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
“ یہ ہماری کارفرمائی ہے کہ آسمان میں ہم نے بہت سے مضبوط قلعے بنائے ، ان کو دیکھنے والوں کے لئے (ستاروں سے ) آراستہ کیا ،
— Fi Zilal al-Qur'an
یقیناً ہم نے آسمان میں برج بنائے ہیں اور دیکھنے والوں کے لیے اسے سجا دیا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والو ں کے ليے اسے رونق دی
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ہم نے بنائے ہیں آسمان میں برج اور رونق دی اسکو دیکھنے والوں کی نظر میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ ہماری کارفرمائی ہے کہ آسمان میں ہم نے بہت سے مضبوط قلعے بنائے، اُن کو دیکھنے والوں کے لیے مزیَّن کیا،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں