سورۃ الحجر 15:27
وَٱلۡجَآنَّ خَلَقۡنَٰهُ مِن قَبۡلُ مِن نَّارِ ٱلسَّمُومِ ﴿٢٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جنوں کو اس سے بھی پہلے بےدھوئیں کی آگ سے پیدا کیا تھا
Aur ussey pehle Jinno ko hum aag ki lapat se paida kar chuke thay
اور جنات کو ہم نے پیدا کیا تھا اس سے پہلے آگ کی لپٹ سے
اور اس سے پہلے جنوں کو ہم آگ کی لپیٹ سے پیدا کرچکے تھے ”۔
اور اس سے پہلے جنات کو ہم نے لو والی آگ سے پیدا کیا.
اور اس سے پہلے جنوں کو ہم نے آگ کی لپٹ سے پیدا کیا
اور جان (جنوں کو) بنایا ہم نے اس سے پہلے لو کی آگ سے
اور اس سے پہلے ہم جنّوں کو ہم آگ کی لِپٹ سے پیدا کر چکے تھے۔