سورۃ الحجر 15:34
قَالَ فَٱخۡرُجۡ مِنۡهَا فَإِنَّكَ رَجِيمٞ ﴿٣٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(خدا نے) فرمایا یہاں سے نکل جا۔ تو مردود ہے
Rubb ne farmaya “accha to nikal jaa yahan se kyunke tu mardood(accursed) hai
اللہ نے فرمایا : بس نکل جاؤ اس میں سے تم یقیناً مردود ہوچکے ہو
رب نے فرمایا ” اچھا تو نکل جا یہاں سے کیونکہ تو مردود ہے ،
فرمایا اب تو بہشت سے نکل جا کیوں کہ تو رانده درگاه ہے.
خدا نے کہا تو یہاں سے نکل جا، کیوں کہ تو مردود ہے
فرمایا تو تو نکل یہاں سے تجھ پر مار ہے
رب نے فرمایا "اچھا تو نکل جا یہاں سے کیونکہ تو مردود ہے