سورۃ الحجر 15:35
وَإِنَّ عَلَيۡكَ ٱللَّعۡنَةَ إِلَىٰ يَوۡمِ ٱلدِّينِ ﴿٣٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت (برسے گی)
Aur ab roz-e-jaza tak tujhpar lanat hai”
اور یقیناً تم پر لعنت رہے گی روز جزا تک
اور اب روزاجر تک تجھ پر لعنت ہے “۔
اور تجھ پر میری پھٹکار ہے قیامت کے دن تک.
اور بے شک تجھ پر روز جزا تک لعنت ہے
اور تجھ پر پھٹکار ہے اس دن تک کہ انصاف ہو
اور اب روزِ جزا تک تجھ پر لعنت ہے۔“