سورۃ الحجر 15:43
وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوۡعِدُهُمۡ أَجۡمَعِينَ ﴿٤٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے
Aur un sab ke liye jahannum ki waeed(destined) hai”
اور یقیناً جہنم ہی ان سب کا موعود ٹھکانہ ہے
اور ان سب کے لئے جہنم کی وعید ہے۔
یقیناً ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے.
اور ان سب کے ليے جہنم کا وعدہ ہے
اور دوزخ پر وعدہ ہے ان سب کا
اور ان سب کے لیے جہنّم کی وعید ہے۔“