سورۃ الحجر 15:45
إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّـٰتٖ وَعُيُونٍ ﴿٤٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو متقی ہیں وہ باغوں اور چشموں میں ہوں گے
Ba-khilaf iske muttaqi log baaghon (gardens) aur chashmon (fountains) mein hongey
(اس کے برعکس) یقیناً متقی لوگ ہوں گے باغات اور چشموں میں
بخلاف اس کے متقی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے
پرہیزگار جنتی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے.
بے شک ڈرنے والے باغوں اور چشموں میں ہوں گے
پرہیزگار ہیں باغوں میں اور چشموں میں
بخلاف اِس کے متقی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے