سورۃ الحجر 15:46
ٱدۡخُلُوهَا بِسَلَٰمٍ ءَامِنِينَ ﴿٤٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں سلامتی (اور خاطر جمع سے) داخل ہوجاؤ
Aur unse kaha jayega ke dakhil ho jao inmein salamati ke saath bekhauf o khatar
(ان سے کہا جائے گا کہ) تم داخل ہوجاؤ ان (باغات) میں سلامتی کے ساتھ بےخوف و خطر
اور ان سے کہا جائے گا کہ داخل ہوجاؤ ان میں سلامتی کے ساتھ بےخوف و خطر۔
(ان سے کہا جائے گا) سلامتی اور امن کے ساتھ اس میں داخل ہو جاؤ.
داخل ہوجاؤ ان میں سلامتی اور امن کے ساتھ
کہیں گے انکو جاؤ ان میں سلامتی سے خاطر جمع سے (بے کھٹکے)
اور اُن سے کہا جائے گا کہ داخل ہو جاؤ ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف و خطر