سورۃ الحجر 15:51
وَنَبِّئۡهُمۡ عَن ضَيۡفِ إِبۡرَٰهِيمَ ﴿٥١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان کو ابراہیم کے مہمانوں کا احوال سنادو
Aur inhein zara Ibrahim ke mehmano ka qissa sunao
اور انہیں ذرا بتایئے ابراہیم کے مہمانوں کے بارے میں
اور انہیں ذرا ابراہیم (علیہ السلام) کے مہمانوں کا قصہ سناؤ۔
انہیں ابراہیم کے مہمانوں کا (بھی) حال سنا دو.
اور ان کو ابراہیم کے مہمانوں سے آگاہ کرو
اور حال سنا دے انکو ابراہیم کے مہمانوں کا
اور انہیں ذرا ابراہیمؑ کے مہمانوں کا قصّہ سُناوٴ۔