quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحجر 15:52

إِذۡ دَخَلُواْ عَلَيۡهِ فَقَالُواْ سَلَٰمٗا قَالَ إِنَّا مِنكُمۡ وَجِلُونَ ﴿٥٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کہا۔ (انہوں نے) کہا کہ ہمیں تو تم سے ڈر لگتا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jab woh aaye uske haan aur kaha “Salaam ho tumpar,” to usne kaha “humein tumse darr lagta hai”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جب وہ داخل ہوئے آپ کے ہاں تو انہوں نے سلام کیا آپ نے کہا کہ ہمیں تو تم سے خوف آ رہا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جب وہ آئے اس کے ہاں اور کہا ” سلام ہو تم پر “۔ تو اس نے کہا ” ہمیں تم سے ڈر لگتا ہے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
کہ جب انہوں نے ان کے پاس آکر سلام کہا تو انہوں نے کہا کہ ہم کو تو تم سے ڈر لگتا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جب وہ اس کے پاس آئے پھر انھوں نے سلام کیا ابراہیم نے کہا کہ ہم تم لوگوں سے اندیشہ ناک ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
جب چلے آئے اسکے گھر میں اور بولے (کیا انہوں نے) سلام وہ بولا ہم کو تم سے ڈر معلوم ہوتا ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جب وہ آئے اُس کےہاں اور کہا”سلام ہو تم پر“ تو اُس نے کہا”ہمیں تم سے ڈر لگتا ہے۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں