سورۃ الحجر 15:64
وَأَتَيۡنَٰكَ بِٱلۡحَقِّ وَإِنَّا لَصَٰدِقُونَ ﴿٦٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں
Hum tumse sach kehte hain ke hum haqq ke saath tumhare paas aaye hain
اور ہم آئے ہیں آپ کے پاس حق (قطعی فیصلے) کے ساتھ اور یقیناً ہم سچے ہیں
ہم تم سے سچ کہتے ہیں کہ ہم حق کے ساتھ تمہارے پاس آئے ہیں۔
ہم تو تیرے پاس (صریح) حق ﻻئے ہیں اور ہیں بھی بالکل سچے.
اور ہم تمھارے پاس حق کے ساتھ آئے ہیں ، اور ہم بالکل سچے ہیں
اور ہم لائے ہیں تیرے پاس پکی بات اور ہم سچ کہتے ہیں
ہم تم سے سچ کہتے ہیں کہ ہم حق کے ساتھ تمہارے پاس آئے ہیں