سورۃ الحجر 15:68
قَالَ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ ضَيۡفِي فَلَا تَفۡضَحُونِ ﴿٦٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ کرنا
Lut ne kaha “bhaiyon, yeh mere mehmaan hain, meri fazihat (dishonour) na karo
لوط نے کہا : یہ میرے مہمان ہیں چناچہ تم لوگ مجھے رسوا نہ کرو
لوط (علیہ السلام) نے کہا ” بھائیوں ، یہ میرے مہمان ہیں ، میری نصیحت نہ کرو ،
(لوط علیہ السلام نے) کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں تم مجھے رسوا نہ کرو.
اس نے کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں ، تم لوگ مجھ کو رسوا نہ کرو
لوط نے کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں سو مجھ کو رسوا مت کرو
لوطؑ نے کہا "بھائیو، یہ میرے مہمان ہیں، میری فضیحت نہ کرو