سورۃ الحجر 15:7
لَّوۡمَا تَأۡتِينَا بِٱلۡمَلَـٰٓئِكَةِ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتا
Agar tu saccha hai to hamare samne Farishton ko le kyun nahin aata?”
کیوں نہیں لے آتے ہمارے سامنے فرشتوں کو اگر تم سچے ہو
اگر تو سچا ہے تو ہمارے سامنے فرشتوں کو لے کیوں نہیں آتا ؟ “
اگر تو سچا ہی ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں ﻻتا.
اگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کوکیوں نہیں لے آتا
کیوں نہیں لے آتا ہمارے پاس فرشتوں کو اگر تو سچا ہے
اگر تو سچا ہے تو ہمارے سامنے فرشتوں کو لے کیوں نہیں آتا؟"