quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحجر 15:6

وَقَالُواْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِي نُزِّلَ عَلَيۡهِ ٱلذِّكۡرُ إِنَّكَ لَمَجۡنُونٞ ﴿٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور کفار کہتے ہیں کہ اے شخص جس پر نصیحت (کی کتاب) نازل ہوئی ہے تُو تو دیوانہ ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh log kehte hain “Aey woh shaks jis par zikr nazil hua hai, tu yaqeenan deewana hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور انہوں نے کہا کہ اے وہ شخص جس پر (اس کے بقول) یہ ذکر نازل ہوا ہے (ہمارے نزدیک) تم تو یقیناً دیوانے ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ لوگ کہتے ہیں ” اے وہ شخص جس پر یہ ذکر نازل ہوا ہے ، تو یقیناً دیوانہ ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
انہوں نے کہا کہ اے وه شخص جس پر قرآن اتارا گیا ہے یقیناً تو تو کوئی دیوانہ ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ اے وہ شخص جس پر نصیحت اتری ہے تو بے شک دیوانہ ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور لوگ کہتے ہیں اے وہ شخص کہ تجھ پر اترا ہے قرآن (نصیحت) تو بیشک دیوانہ ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ لوگ کہتے ہیں”اَے وہ شخص جس پر ذکر نازل ہوا ہے، تُو یقیناً دیوانہ ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں