سورۃ الحجر 15:77
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗ لِّلۡمُؤۡمِنِينَ ﴿٧٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہے
Usmein samaan e ibrat hai un logon ke liye jo sahib e iman hain
یقیناً اس میں نشانی ہے اہل ایمان کے لیے
اس میں سامان عبرت ہے ان لوگوں کے لئے جو صاحب ایمان ہیں ”۔
اور اس میں ایمان والوں کے لیے بڑی نشانی ہے.
بے شک اس میں نشانی ہے ایمان والوں کے ليے
البتہ اس میں نشانی ہے ایمان والوں کو (یقین کرنے والوں کو)
اُس میں سامان عبرت ہے اُن لوگوں کے لیے جو صاحب ایمان ہیں