سورۃ الحجر 15:76
وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٖ مُّقِيمٍ ﴿٧٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور وہ (شہر) اب تک سیدھے رستے پر (موجود) ہے
Aur woh ilaqa (jahan yeh waqiya pesh aaya tha) guzar gaah e aam (high way) par waqeh hai
اور یہ بستیاں ایک سیدھی راہ پر واقع تھیں
اور وہ علاقہ (جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا ) گزرگاہ عام پر واقع ہے۔
یہ بستی ایسی راه پر ہے جو برابر چلتی رہتی (عام گذرگاه) ہے.
اور یہ بستی ایک سیدھی راہ پر واقع ہے
اور وہ بستی واقع ہےسیدھی راہ پر
اور وہ علاقہ (جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا)گزر گاہ ِعام پر واقع ہے،