سورۃ الحجر 15:78
وَإِن كَانَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡأَيۡكَةِ لَظَٰلِمِينَ ﴿٧٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور بَن کے رہنے والے (یعنی قوم شعیب کے لوگ) بھی گنہگار تھے
Aur Aikah waley zalim thay
اور بیشک بن والے بھی ظالم تھے
اور ایکہ والے ظالم تھے ،
اور بے شک اَیکَہ بستی کے رہنے والے يقيناً ﻇالم تھے.
اور ایکہ والے یقیناً ظالم تھے
اور تحقیق تھے بن کے رہنے والے گنہگار
اور اَیکہ والے ظالم تھے