سورۃ الحجر 15:83
فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّيۡحَةُ مُصۡبِحِينَ ﴿٨٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو چیخ نے ان کو صبح ہوتے ہوتے آپکڑا
Aakhir e kaar ek zabardast dhamake ne unko subah hotey hi aa liya
تو انہیں آپکڑا ایک چنگھاڑ نے صبح کے وقت
آخر کار ایک زبردست دھماکے نے ان کو صبح ہوتے آلیا
آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑنے آدبوچا.
پس ان کو صبح کے وقت سخت آواز نے پکڑلیا
پھر پکڑا انکو چنگھاڑ نے صبح ہونے (ہوتے) کے وقت
آخرکار ایک زبردست دھماکے نے اُن کو صبح ہوتے آ لیا