سورۃ الحجر 15:84
فَمَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُم مَّا كَانُواْ يَكۡسِبُونَ ﴿٨٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے
Aur unki kamayi unke kuch kaam na aayi
تو کچھ کام نہ آسکا ان کے جو وہ کماتے تھے
اور ان کی کمائی ان کے کچھ کام نہ آئی ”۔
پس ان کی کسی تدبیروعمل نے انہیں کوئی فائده نہ دیا.
پس ان کا کیا ہوا ان کے کچھ کام نہ آیا
پھر کام نہ آیا انکے جو کچھ کمایا تھا
اور اُن کی کمائی اُن کے کچھ کام نہ آئی۔