سورۃ الحجر 15:82
وَكَانُواْ يَنۡحِتُونَ مِنَ ٱلۡجِبَالِ بُيُوتًا ءَامِنِينَ ﴿٨٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور وہ پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے تھے (کہ) امن (واطمینان) سے رہیں گے
Woh pahad tarash tarash kar makaan banate thay aur apni jagah bilkul be-khauf aur mutmaeen thay
اور وہ پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے تھے امن و سکون کے ساتھ
وہ پہاڑ تراش تراش کر مکان بناتے تھے اور اپنی جگہ بالکل بےخوف اور مطمئن تھے۔
یہ لوگ پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے تھے، بے خوف ہوکر.
اور وہ پہاڑوں کو تراش کر ان میں گھر بناتے تھے کہ امن میں رہیں
اور تھے کہ تراشتے تھے پہاڑوں کے گھر اطمینان کے ساتھ
وہ پہاڑ تراش تراش کر مکان بناتے تھے اور اپنی جگہ بالکل بے خوف اور مطمئن تھے