سورۃ الحجر 15:89
وَقُلۡ إِنِّيٓ أَنَا ٱلنَّذِيرُ ٱلۡمُبِينُ ﴿٨٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کہہ دو کہ میں تو علانیہ ڈر سنانے والا ہوں
Aur (na maanne walon se) kehdo ke main to saaf saaf tambeeh(warn) karne wala hoon
اور کہہ دیجیے کہ میں تو کھلم کھلا خبردار کرنے والا ہوں
اور (نہ ماننے والوں سے ) کہہ دو کہ “ میں تو صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں ”۔
اور کہہ دیجئے کہ میں تو کھلم کھلا ڈرانے واﻻ ہوں.
اور کہو کہ میں ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں
اور کہہ کہ میں وہی ہوں ڈرانے والا کھول کر
اور (نہ ماننے والوں سے) کہہ دو کہ میں تو صاف صاف تنبیہ کرنے والا ہوں