سورۃ الحجر 15:92
فَوَرَبِّكَ لَنَسۡـَٔلَنَّهُمۡ أَجۡمَعِينَ ﴿٩٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تمہارے پروردگار کی قسم ہم ان سے ضرور پرسش کریں گے
To kasam hai tere Rubb ki, hum zaroor in sabse puchenge
تو (اے محمد !) آپ کے رب کی قسم ! ہم ان سب سے پوچھ کر رہیں گے
تو قسم ہے تیرے رب کی ، ہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے کہ تم کیا کرتے رہے ہو ”۔
قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے.
پس تیرے رب کی قسم، ہم ان سب سے ضرور پوچھیں گے
سو قسم ہے تیرے رب کی ہم کو پوچھنا ہے ان سب سے
تو قسم ہے تیرے رب کی، ہم ضرور ان سب سے پوچھیں گے