quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النحل 16:117

مَتَٰعٞ قَلِيلٞ وَلَهُمۡ عَذَابٌ أَلِيمٞ ﴿١١٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(جھوٹ کا) فائدہ تو تھوڑا سا ہے مگر (اس کے بدلے) ان کو عذاب الیم بہت ہوگا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Duniya ka aish chandh roza hai aakhir e kaar unke liye dardnaak saza hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
برتنے کا سامان ہے (دُنیوی زندگی میں) تھوڑا سا اور پھر ان لوگوں کے لیے درد ناک عذاب ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
دنیا کا عیش چند روزہ ہے آخر کار ان کے لئے دردناک سزا ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
انہیں بہت معمولی فائده ملتا ہے اور ان کے لئے ہی دردناک عذاب ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
وہ تھوڑا سا فائدہ اٹھالیں ، اور ان کے ليے درد ناک عذاب ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
تھوڑا سا فائدہ اٹھا لیں اور ان کےواسطے عذاب دردناک ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
دنیا کا عیش چند روزہ ہے آخرکار اُن کے لیے دردناک سزا ہے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں