quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ النحل 16:5

وَٱلۡأَنۡعَٰمَ خَلَقَهَاۖ لَكُمۡ فِيهَا دِفۡءٞ وَمَنَٰفِعُ وَمِنۡهَا تَأۡكُلُونَ ﴿٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور چارپایوں کو بھی اسی نے پیدا کیا۔ ان میں تمہارے لیے جڑاول اور بہت سے فائدے ہیں اور ان میں سے بعض کو تم کھاتے بھی ہو
— Fatah Muhammad Jalandhari
Usne jaanwar paida kiye jinmein tumhare liye poshak (clothing) bhi hai aur khurak bhi, aur tarah tarah ke dusre faiyde bhi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور چوپایوں کو بھی اس نے پیدا کیا ان میں تمہارے لیے گرمی کا سامان اور کئی دوسرے فائدے بھی ہیں اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اس نے جانور پیدا کئے ہیں جن میں تمہارے لیے پوشاک بھی ہے اور خوراک بھی ،
— Fi Zilal al-Qur'an
اسی نے چوپائے پیدا کیے جن میں تمہارے لیے گرمی کے لباس ہیں اور بھی بہت سے نفع ہیں اور بعض تمہارے کھانے کے کام آتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور اس نے چوپایوں کو بنایا، ان میں تمھارے ليے پوشاک ہے اور دوسرے فائدے بھی، اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
اور چوپائے بنا دیے تمہارے واسطے ان میں جڑا دل ہے اور کتنے فائدے اور بعضوں کو کھاتے ہو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اس نے جانور پیدا کیے جن میں تمہارے لیے پوشاک بھی ہے اور خوراک بھی، اور طرح طرح کے دوسرے فائدے بھی
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں