سورۃ النحل 16:98
فَإِذَا قَرَأۡتَ ٱلۡقُرۡءَانَ فَٱسۡتَعِذۡ بِٱللَّهِ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ ٱلرَّجِيمِ ﴿٩٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان مردود سے پناہ مانگ لیا کرو
Phir jab tum Quran padhne lago to Shaytan e rajeem (accursed) se khuda ki panaah maang liya karo
تو جب آپ قرآن پڑھیں تو اللہ کی پناہ طلب کر لیجیے شیطان مردود سے
پھر جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان رجیم سے خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔
قرآن پڑھنے کے وقت راندے ہوئے شیطان سے اللہ کی پناه طلب کرو.
پس جب تم قرآن کو پڑھو تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگو
سو جب تو پڑھنے لگے قرآن تو پناہ لے اللہ کی شیطان مردود سے
پھر جب تم قرآن پڑھنے لگو تو شیطان رجیم سے خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔