سورۃ الإسراء 17:38
كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُۥ عِندَ رَبِّكَ مَكۡرُوهٗا ﴿٣٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ان سب (عادتوں) کی برائی تیرے پروردگار کے نزدیک بہت ناپسند ہے
In umoor mein se har ek ka bura pehlu tere Rubb ke nazdeek na-pasandida hai
ان سب باتوں کی برائی (کا پہلو) تیرے رب کو بہت ناپسند ہے
ان امور میں سے ہر ایک کا برا پہلو تیرے رب کے نزدیک ناپسندیدہ ہے۔
ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے.
یہ سارے بُرے کام تیرے رب کے نزدیک ناپسندیدہ ہیں
یہ جتنی باتیں ہیں ان سب میں بری چیز ہے تیرے رب کی بیزاری
اِن امور میں سے ہر ایک کا بُرا پہلو تیرے ربّ کے نزدیک ناپسندیدہ ہے۔