سورۃ الإسراء 17:50
۞قُلۡ كُونُواْ حِجَارَةً أَوۡ حَدِيدًا ﴿٥٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہہ دو کہ (خواہ تم) پتھر ہوجاؤ یا لوہا
Insey kaho “tum patthar ya loha bhi ho jao
(ان سے) کہیے کہ خواہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا
ان سے کہو ” تم پتھر یا لوہا بھی ہوجائو ،
جواب دیجیئے کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا.
کہو کہ تم پتھر یا لوہا ہوجاؤ
تو کہہ تم ہو جاؤ پتھر یا لوہا
ان سے کہو "تم پتھر یا لوہا بھی ہو جاؤ