سورۃ الإسراء 17:81
وَقُلۡ جَآءَ ٱلۡحَقُّ وَزَهَقَ ٱلۡبَٰطِلُۚ إِنَّ ٱلۡبَٰطِلَ كَانَ زَهُوقٗا ﴿٨١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کہہ دو کہ حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا۔ بےشک باطل نابود ہونے والا ہے
Aur elan kardo ke “ haqq aa gaya aur baatil mitt gaya, baatil to mitne hi wala hai”
اور آپ کہہ دیجیے کہ حق آگیا اور باطل بھاگ گیا یقیناً باطل ہے ہی بھاگ جانے والا
: اور اعلان کر دو کہ ” حق آگیا اور باطل مٹ گیا ، باطل تو مٹنے ہی والا ہے
اور اعلان کردے کہ حق آچکا اور ناحق نابود ہوگیا۔ یقیناً باطل تھا بھی نابود ہونے واﻻ.
اور کہہ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بے شک باطل مٹنے ہی والا تھا
اور کہہ آیا سچ اور نکل بھاگا جھوٹ بیشک جھوٹ ہے نکل بھاگنے والا
اور اعلان کر دو کہ”حق آگیا اور باطل مٹ گیا، باطل تو مٹنے ہی والا ہے۔“