سورۃ الإسراء 17:91
أَوۡ تَكُونَ لَكَ جَنَّةٞ مِّن نَّخِيلٖ وَعِنَبٖ فَتُفَجِّرَ ٱلۡأَنۡهَٰرَ خِلَٰلَهَا تَفۡجِيرًا ﴿٩١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یا تمہارا کھجوروں اور انگوروں کا کوئی باغ ہو اور اس کے بیچ میں نہریں بہا نکالو
Ya tere liye khajooron aur angooron ka ek baagh paida ho aur tu usmein nehrein rawan karde
یا آپ کے لیے بن جائے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ پھر آپ جاری کردیں اس کے اندر نہریں
یا تیرے لئے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ پیدا ہو اور تو اس میں نہریں رواں کردے۔
یا خود آپ کے لئے ہی کوئی باغ ہو کھجوروں اور انگوروں کا اور اس کے درمیان آپ بہت سی نہریں جاری کر دکھائیں.
یا تمھارے پاس کھجوروں اور انگوروں کاکوئی باغ ہوجائے، پھر تم اس باغ کے بیچ میں بہت سی نہریں جاری کردو
یا ہو جائے تیرے واسطے ایک باغ کھجور اور انگور کا پھر بہائے تو اس کے بیچ نہریں چلا کر
یا تیرے لیے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ پیدا ہو اور تو اس میں نہریں رواں کر دے