سورۃ الكهف 18:4
وَيُنذِرَ ٱلَّذِينَ قَالُواْ ٱتَّخَذَ ٱللَّهُ وَلَدٗا ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان لوگوں کو بھی ڈرائے جو کہتے ہیں کہ خدا نے (کسی کو) بیٹا بنا لیا ہے
Aur un logon ko dara de jo kehte hain ke Allah ne kisi ko beta banaya hai
اور خبردار کر دے ان لوگوں کو جنہوں نے کہا کہ اللہ نے بیٹا بنایا ہے
اور ان لوگوں کو ڈراوے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا ہے ۔
اور ان لوگوں کو بھی ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اوﻻد رکھتا ہے.
اور ان لوگوں کو ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے بیٹا بنایا ہے
اور ڈر سنا دے انکو جو کہتے ہیں اللہ رکھتا ہے اولاد
اور اُن لوگوں کو ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا ہے۔