سورۃ الكهف 18:67
قَالَ إِنَّكَ لَن تَسۡتَطِيعَ مَعِيَ صَبۡرٗا ﴿٦٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(خضر نے) کہا کہ تم میرے ساتھ رہ کر صبر نہیں کرسکو گے
Usne jawab diya “aap mere saath sabr nahin kar sakte”
اس نے کہا : میرے ساتھ (رہ کر) آپ ہرگز صبر نہیں کرسکیں گے
اس نے جواب دیا ” آپ میرے ساتھ صبر نہیں کرسکتے ،
اس نے کہا آپ میرے ساتھ ہرگز صبر نہیں کرسکتے.
اس نے کہا کہ تم میرے ساتھ صبر نہیں کرسکتے
بولا تو نہ ٹھہر سکے گا میرے ساتھ
اس نے جواب دیا "آپ میرے ساتھ صبر نہیں کر سکتے