سورۃ مريم 19:13
وَحَنَانٗا مِّن لَّدُنَّا وَزَكَوٰةٗۖ وَكَانَ تَقِيّٗا ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اپنے پاس شفقت اور پاکیزگی دی تھی۔ اور پرہیزگار تھے
Aur apni taraf se usko narm dili aur paakeezgi ata ki aur woh bada parheizgaar
اور ہماری طرف سے سوزو گداز والی محبت اور پاکیزگی (اسے عطا ہوئی) اور وہ بہت متقی تھا
اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی اور پاکیزگی عطا کی اور وہ بڑا پرہیز گار
اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکیزگی بھی، وه پرہیزگار شخص تھا.
اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی اور پاکیزگی عطا کی
اور شوق دیا اپنی طرف سے اورستھرائی اور تھا پرہیز گار
اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی اور پاکیزہ عطا کی، اور وہ بڑا پرہیز گار