quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ مريم 19:22

۞فَحَمَلَتۡهُ فَٱنتَبَذَتۡ بِهِۦ مَكَانٗا قَصِيّٗا ﴿٢٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تو وہ اس (بچّے) کے ساتھ حاملہ ہوگئیں اور اسے لے کر ایک دور جگہ چلی گئیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Mayam ko us bacchey ka hamal reh gaya aur woh is hamal ko liye huey ek door ke maqaam par chali gayi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو اسے اس (بچے) کا حمل ٹھہر گیا چناچہ وہ اسے لے کر ایک دور جگہ پر چلی گئی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
مریم کو اس بچے کا حمل رہ گیا اور وہ اس حملے کو لئے ایک دور کے مقام پر چلی گیئ،
— Fi Zilal al-Qur'an
پس وه حمل سے ہو گئیں اوراسی وجہ سے وه یکسو ہو کر ایک دور کی جگہ چلی گئیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس مریم نے اس کا حمل اٹھالیا اور وہ اس کو لے کر ایک دور کی جگہ چلی گئی
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر پیٹ میں لیا اُسکو پھر یکسو ہوئی اُسکو لیکر ایک بعید مکان میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
مریم کو اس بچے کاحمل رہ گیا اور وہ اس حمل کو لیے ہوئے ایک دُور کے مقام پر چلی گئی۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں