سورۃ مريم 19:32
وَبَرَّۢا بِوَٰلِدَتِي وَلَمۡ يَجۡعَلۡنِي جَبَّارٗا شَقِيّٗا ﴿٣٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (مجھے) اپنی ماں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا (بنایا ہے) اور سرکش وبدبخت نہیں بنایا
Aur apni walida ka haqq ada karne wala banaya, aur mujhko jabbar (oppressive) aur shaqqi (hard-hearted) nahin banaya
اور (اس نے مجھے بنایا) بھلائی کرنے والا اپنی والدہ کے ساتھ اور اس نے مجھے ُ تند خو بدبخت نہیں بنایا
اور اپنی والدہ کا حق ادا کرنے والا بنایا اور مجھ کو جبار اور شقی نہیں بنایا۔
اور اس نے مجھے اپنی والده کا خدمت گزار بنایا ہے اور مجھے سرکش اور بدبخت نہیں کیا.
اور مجھ کو میری ماں کا خدمت گزار بنایا ہے اور مجھ کو سرکش، بدبخت نہیں بنایا ہے
اورسلوک کرنے والا اپنی ماں سے اور نہیں بنایا مجھ کو زبردست بدبخت
اور اپنی والدہ کا حق ادا کرنے والا بنایا، اور مجھ کو جبّار اور شقی نہیں بنایا