quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ مريم 19:80

وَنَرِثُهُۥ مَا يَقُولُ وَيَأۡتِينَا فَرۡدٗا ﴿٨٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو چیزیں یہ بتاتا ہے ان کے ہم وارث ہوں گے اور یہ اکیلا ہمارے سامنے آئے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jis sar-o-samaan aur laao lashkar ka yeh zikr kar raha hai woh sab hamare paas reh jayega aur yeh akela hamare saamne hazir hoga
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم وارث ہوں گے اس سب کچھ کے جس کا وہ ذکر کر رہا ہے اور وہ آئے گا ہمارے پاس اکیلاہی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جس سرو سامان اور لائو لشکر کا یہ ذکر کررہا ہے وہ سب ہمارے پاس رہ جائے گا اور یہ اکیلا ہمارے سامنے حاضر ہو گا
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ جن چیزوں کو کہہ رہا ہے اسے ہم اس کے بعد لے لیں گے۔ اور یہ تو بالکل اکیلا ہی ہمارے سامنے حاضر ہوگا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جن چیزوں کا وہ مدعی ہے، اس کے وارث ہم بنیں گے اور وہ ہمارے پاس اکیلا آئے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ہم لے لیں گے اُسکے مرنے پر جو کچھ وہ بتلا رہا ہے اور آئے گا ہمارے پاس اکیلا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جس سر و سامان اور لاؤ لشکر کا یہ ذکر کر رہا ہے وہ سب ہمارے پاس رہ جائے گا اور یہ اکیلا ہمارے سامنے حاضر ہوگا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں