quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ مريم 19:81

وَٱتَّخَذُواْ مِن دُونِ ٱللَّهِ ءَالِهَةٗ لِّيَكُونُواْ لَهُمۡ عِزّٗا ﴿٨١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان لوگوں نے خدا کے سوا اور معبود بنالئے ہیں تاکہ وہ ان کے لئے (موجب عزت و) مدد ہوں
— Fatah Muhammad Jalandhari
In logon ne Allah ko chodh kar apne kuch khuda bana rakkhey hain taa-ke woh inke pushtebaan (supporters) hon
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور انہوں نے بنا رکھے ہیں اللہ کے سوا دوسرے معبود تاکہ وہ ان کے لیے مددگار بنیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے کچھ خدا بنارکھے ہیں کہ وہ ان کے پشیتبان ہوں گے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
انہوں نے اللہ کے سوا دوسرے معبود بنا رکھے ہیں کہ وه ان کے لئے باعﺚ عزت ہوں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور انھوں نے اللہ کے سوا معبود بنائے ہیں تاکہ وہ ان کے ليے مد دگاربنیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور پکڑ رکھا ہے لوگوں نے اللہ کے سوا اوروں کو معبود تاکہ وہ ہوں اُنکے لئے مدد ہرگز نہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اِن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے کچھ خدا بنا رکھے ہیں تاکہ وہ اِن کے پُشتیبان ہوں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں