سورۃ مريم 19:91
أَن دَعَوۡاْ لِلرَّحۡمَٰنِ وَلَدٗا ﴿٩١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ انہوں نے خدا کے لئے بیٹا تجویز کیا
Is baat par ke logon ne Rehman ke liye aulad honay ka dawa kiya
کہ انہوں نے رحمن کے لیے اولاد قرار دی
اس بات پر کہ لوگوں نے رحمن کے لئے اولاد ہونے کا دعویٰ کیا !
کہ وه رحمان کی اوﻻد ﺛابت کرنے بیٹھے.
اس پر کہ لوگ رحمان کی طرف اولاد کی نسبت کرتے ہیں
اس پر کہ پکارتے ہیں رحمٰن کے نام پر اولاد
اس بات پر کہ لوگوں نے رحمان کے لیے اولاد ہونے کا دعویٰ کیا!