quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ مريم 19:90

تَكَادُ ٱلسَّمَٰوَٰتُ يَتَفَطَّرۡنَ مِنۡهُ وَتَنشَقُّ ٱلۡأَرۡضُ وَتَخِرُّ ٱلۡجِبَالُ هَدًّا ﴿٩٠﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

قریب ہے کہ اس (افتراء) سے آسمان پھٹ پڑیں اور زمین شق ہوجائے اور پہاڑ پارہ پارہ ہو کر گر پڑیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Qareeb hai ke aasmaan phatt padein, zameen shaqq ho jaye (split asunder) aur pahad gir jayein
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں زمین شق ہوجائے اور پہاڑ دھماکے کے ساتھ گرپڑیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں ‘ زمین شق ہوجائے اور پہاڑ گر جائیں
— Fi Zilal al-Qur'an
قریب ہے کہ اس قول کی وجہ سے آسمان پھٹ جائیں اور زمین شق ہوجائے اور پہاڑ ریزے ریزے ہو جائیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
قریب ہے کہ اس سے آسمان پھٹ پڑیں اور زمین ٹکڑے ہوجائے اور پہاڑ ٹوٹ کر گر پڑیں
— Maulana Wahiduddin Khan
ابھی آسمان پھٹ پڑیں اس بات سے اور ٹکڑے ہو زمیں اور گر پڑیں پہاڑ ڈھے کر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں، زمین شق ہو جائے اور پہاڑ گر جائیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں