سورۃ البقرة 2:115
وَلِلَّهِ ٱلۡمَشۡرِقُ وَٱلۡمَغۡرِبُۚ فَأَيۡنَمَا تُوَلُّواْ فَثَمَّ وَجۡهُ ٱللَّهِۚ إِنَّ ٱللَّهَ وَٰسِعٌ عَلِيمٞ ﴿١١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور مشرق اور مغرب سب خدا ہی کا ہے۔ تو جدھر تم رخ کرو۔ ادھر خدا کی ذات ہے۔ بے شک خدا صاحبِ وسعت اور باخبر ہے
Mashrik aur magrib sab Allah ke hain, jis taraf bhi tum rukh karoge usi taraf Allah ka rukh hai,Allah badi wusat wala aur sabkuch jaanne wala hai
اور مشرق اور مغرب سب اللہ کے ہیں یقیناً اللہ بہت وسعت والا سب کچھ جاننے والا ہے
مشرق اور مغرب سب اللہ کے ہیں جس کی طرف بھی تم رخ کروگے اسی طرح اللہ کا رخ ہے ۔ اللہ بڑی وسعت والا اور سب کچھ جاننے والا ہے۔ “
اور مشرق اور مغرب کا مالک اللہ ہی ہے۔ تم جدھر بھی منھ کرو ادھر ہی اللہ کا منھ ہے، اللہ تعالیٰ کشادگی اور وسعت واﻻ اور بڑے علم واﻻ ہے۔
اور پورب اور پچھم اللہ ہی کے ليے ہے تم جدھر رخ کر و، اسی طرف اللہ ہے یقینا اللہ وسعت والا ہے، علم والا ہے
اور اللہ ہی کا ہے مشرق اور مغرب سو جس طرف تم منہ کرو وہاں ہی متوجہ ہے اللہ بیشک اللہ بے انتہا بخشش کرنے والا سب کچھ جاننے والا ہے
مشرق اور مغرب سب اللہ کے ہیں۔ جس طرف بھی تم رُخ کرو گے ، اسی طرف اللہ کا رُخ ہےاللہ بڑی وسعت والا ہے اور سب کچھ جاننے والا ہے۔