quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ البقرة 2:153

يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱسۡتَعِينُواْ بِٱلصَّبۡرِ وَٱلصَّلَوٰةِۚ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَ ٱلصَّـٰبِرِينَ ﴿١٥٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو بےشک خدا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aey logon jo iman laye ho sabr aur namaz se madad lo, Allah sabr karne walon ke saath hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اے ایمان والو ! صبر اور نماز سے مدد چاہو جان لو کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اے ایمان لانے والو ! صبر اور نماز سے مددلو اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعہ مدد چاہو، اللہ تعالی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
اے ایمان والو، صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو یقیناًاللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اے مسلمانو مدد لو صبر اور نماز سے بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اے لوگو جو ایمان لائے ہو صبر اور نماز سے مدد لو۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں