quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ البقرة 2:6

إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَأَنذَرۡتَهُمۡ أَمۡ لَمۡ تُنذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ ﴿٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Jin logon ne (in baaton ko tasleem karne se) inkar kardiya, unke liye yaksan hai, khwa tum unhein khabardaar karo ya na karo, bahar haal woh maanne waley nahin hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یقیناً جن لوگوں نے کفر کیا (یعنی وہ لوگ کہ جو کفر پر اڑ گئے) ان کے لیے برابر ہے (اے محمد ﷺ کہ آپ انہیں انذار فرمائیں یا نہ فرمائیں وہ ایمان لانے والے نہیں ہیں۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جن لوگوں نے ان (باتوں کو تسلیم کرنے سے ) انکار کردیا ، ان کے لئے یکساں ہے ، خواہ تم انہیں خبردار کرو یا نہ کرو ، بہرحال وہ ماننے والے نہیں ہیں ۔
— Fi Zilal al-Qur'an
کافروں کو آپ کا ڈرانا، یا نہ ڈرانا برابر ہے، یہ لوگ ایمان نہ ﻻئیں گے۔
— Maulana Muhammad Junagarhi
جن لوگوں نے انکار کیا، ان کے لیے یکساں ہے ڈراؤ یا نہ ڈراؤ، وہ ماننے والے نہیں ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
بیشک جو لوگ کافر ہو چکے برابر ہے ان کو تو ڈرائے یا نہ ڈرائے وہ ایمان نہیں لائیں گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جن لوگوں نے(ان باتوں کو تسلیم کرنے سے) انکار کر دیا،اُن کے لئے یکساں ہے،خواہ تم انہیں خبردار کرویا نہ کرو،بہر حال وہ ماننے والےنہیں
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں