سورۃ طه 20:107
لَّا تَرَىٰ فِيهَا عِوَجٗا وَلَآ أَمۡتٗا ﴿١٠٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جس میں نہ تم کجی (اور پستی) دیکھو گے نہ ٹیلا (اور بلندی)
Ke ismein tum koi bal aur salwat (neither curve nor crease) na dekhoge
آپ نہ تو اس میں کوئی ٹیڑھ دیکھیں گے اور نہ کوئی ٹیلا
کہ اس میں تم کوئی بل اور سلوٹ نہ دیکھو گے۔
جس میں تو نہ کہیں موڑ دیکھے گا نہ اونچ نیچ.
تم اس میں نہ کوئی کجی دیکھو گے اور نہ کوئی بلندي
نہ دیکھے تو اُس میں موڑ اور نہ ٹیلا
کہ اس میں تم کوئی بَل اور سَلوَٹ نہ دیکھو گے