quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ طه 20:115

وَلَقَدۡ عَهِدۡنَآ إِلَىٰٓ ءَادَمَ مِن قَبۡلُ فَنَسِيَ وَلَمۡ نَجِدۡ لَهُۥ عَزۡمٗا ﴿١١٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہم نے پہلے آدم سے عہد لیا تھا مگر وہ (اسے) بھول گئے اور ہم نے ان میں صبر وثبات نہ دیکھا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Humne issey pehle Adam ko ek hukum diya tha, magar woh bhool gaya aur humne us mein azm (determination/firm resolve) na paya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے اس سے پہلے آدم ؑ سے ایک عہد لیا تھا تو وہ بھول گیا اور ہم نے اس میں ارادے کی پختگی نہیں پائی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ہم نے اس سے پہلے آدم کو ایک حکم دیا تھا ، مگر وہ بھول گیا اور ہم نے اس میں عزم نہ پایا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ہم نے آدم کو پہلے ہی تاکیدی حکم دیا تھا لیکن وه بھول گیا اور ہم نے اس میں کوئی عزم نہیں پایا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے آدم کو اس سے پہلے حکم دیا تھا تو وہ بھول گیا اور ہم نے اس میں عزم نہ پایا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ہم نے تاکید کر دی تھی آدم کو اُس سے پہلے پھر بھول گیا اور نہ پائی ہم نے اسمیں کچھ ہمت
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ہم نے اِس سے پہلے آدمؑ کو ایک حکم دیا تھا، مگر وہ بھُول گیا اور ہم نے اُس میں عزم نہ پایا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں