سورۃ طه 20:119
وَأَنَّكَ لَا تَظۡمَؤُاْ فِيهَا وَلَا تَضۡحَىٰ ﴿١١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ کہ نہ پیاسے رہو اور نہ دھوپ کھاؤ
Na pyas aur dhoop tumhein satati hai”
اور یہ کہ نہ تمہیں اس میں پیاس (پریشان کرتی) ہے اور نہ دھوپ (کی کوئی تکلیف)
نہ پیاس اور دھوپ تمہیں ستاتی ہے۔
اور نہ تو یہاں پیاسا ہوتا ہے نہ دھوپ سے تکلیف اٹھاتا ہے.
اور تم یہاں نہ پیاسے ہوگے، اور نہ تم کو دھوپ لگے گی
اور یہ کہ نہ پیاس کھینچے تو اس میں اور نہ دھوپ
نہ پیاس اور دُھوپ تمہیں ستاتی ہے۔“