quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ طه 20:122

ثُمَّ ٱجۡتَبَٰهُ رَبُّهُۥ فَتَابَ عَلَيۡهِ وَهَدَىٰ ﴿١٢٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر ان کے پروردگار نے ان کو نوازا تو ان پر مہربانی سے توجہ فرمائی اور سیدھی راہ بتائی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Phir uske Rubb ne usey barguzida kiya aur uski tawba qabool karli aur usey hidayat bakshi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پھر اس کے رب نے اسے پسند کرلیا اس کی توبہ قبول فرمائی اور اسے ہدایت بخشی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر اس کے رب نے اسے برگزیدہ کیا اور اس کی توجہ قبول کرلی اور ہدایت بخشی۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پھر اس کے رب نے نوازا، اس کی توبہ قبول کی اور اس کی رہنمائی کی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر اس کے رب نے اس کو نوازا پس اس کی توبہ قبول کی اور اس کو ہدایت دی
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر نواز دیا اُسکو اُسکے رب نے پھر متوجہ ہوا اُس پر اور راہ پر لایا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پھر اُس کے ربّ نے اُسے برگزیدہ کیا اور اس کی توبہ قبول کر لی اور اسے ہدایت بخشی۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں