سورۃ طه 20:17
وَمَا تِلۡكَ بِيَمِينِكَ يَٰمُوسَىٰ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور موسی یہ تمہارے داہنے ہاتھ میں کیا ہے
Aur aey Moosa, yeh tere haath mein kya hai?”
اور اے موسیٰ ؑ ٰ ! یہ تمہارے داہنے ہاتھ میں کیا ہے
اور اے موسیٰ ‘ یہ تیرے ہاتھ میں کیا ؟
اے موسیٰ! تیرے اس دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟
اور یہ تمھارے ہاتھ میں کیا ہے اے موسیٰ
اور یہ کیا ہے تیرے داہنے ہاتھ میں اے موسٰی
اور اے موسیٰؑ ، یہ تیرے ہاتھ میں کیا ہے؟“