سورۃ طه 20:3
إِلَّا تَذۡكِرَةٗ لِّمَن يَخۡشَىٰ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بلکہ اس شخص کو نصیحت دینے کے لئے (نازل کیا ہے) جو خوف رکھتا ہے
Yeh to ek yaad dihani hai har us shaks ke liye jo darey
یہ تو صرف یاد دہانی ہے اس کے لیے جو ڈرتا ہے
یہ تو ایک یاد دہانی ہے ہر اس شخص کے لئے جو ڈرے۔
بلکہ اس کی نصیحت کے لئے جو اللہ سے ڈرتا ہے.
بلکہ ایسے شخص کی نصیحت کے ليے جو ڈرتا ہو
مگر نصیحت کے واسطے اُسکی جو ڈرتا ہے
یہ تو ایک یاد دہانی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو ڈرے۔